Header Ads Widget

How to divide your time in examination hall

 


Objective 

کے لیئے 19 منٹ ھوں گے۔

پہلا سوال درست ورب کا انتخاب کریں۔

دوسرا سوال درست سپیلینگ کا انتخاب کریں۔

درست معنی کا انتخاب کریں۔

گرائمر سے درست جواب کا انتخاب کریں 

سبجیکٹیو ٹایپ کے لیئے دو گھنٹے اور گیارہ منٹ ھوں گے۔

پہلا سوال جواب لکھیں 

یہ آپ کو کم ازکم پانچ کرنے ہیں اور اس کے لیئے بیس منٹ کا وقت رکھیں۔

دوسرا سوال اردو میں ترجمہ کا ھو گا۔

ترجمہ کم ازکم دو کرنے ہیں۔

اس کے لیئے بیس منٹ کا وقت رکھیں۔

تیسرا سوال سمری ھو گا ۔اس کے لیئے دس منٹ رکھیں۔

چوتھا سوال خط لکھنا ھو گا اور اس کے لیئے پندرہ منٹ کا وقت رکھیں گے۔

پانچواں سوال جملے بنانے کا ھو گا۔

کم ازکم پانچ جملے بنانے ھوں گے اور اس کے لیئے پندرہ منٹ کا وقت ھو گا۔

پیراگراف سے سوالات کے جوابات دینے کے لیئے پندرہ منٹ وقف کریں گے۔

جملوں کا انگلش میں ترجمہ کرنے کے لیئے بیس منٹ وقف کریں

جملے آپ کو کم از کم پانچ حل کرنے ہیں۔

ایکٹیو پیسئو کے لیے پندرہ منٹ وقف کریں۔

عزیز طلبہ 

کمرہ امتحان میں اپنے وقت کا اچھے سے استعمال کریں اور تمام ذائد سوالات بھی حل کریں۔

Post a Comment

0 Comments